مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك) باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
حدیث نمبر: 27703
٢٧٧٠٣ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن أبي خالد الوالبي قال: كنا نجالس أصحاب رسول اللَّه ﷺ (فيتناشدون) (١) الأشعار ويذكرون أمر الجاهلية (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابو خالد والبی نے ارشاد فرمایا کہ ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب کی مجلسوں میں بیٹھا کرتے تھے تو وہ لوگ اشعار پڑھا کرتے تھے اور جاہلیت کے واقعات یاد کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يتناشدون).