حدیث نمبر: 27701
٢٧٧٠١ - حدثنا (ابن نمير) (١) عن هشام بن عروة عن أبيه أن حسان بن ثابت سأل النبي ﷺ أن يهجو أبا سفيان قال: فكيف بقرابتي؟ قال: (والذي أكرمك لأسلنك منهم سل (الشعرة) (٢) من العجين" (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عروہ بن زبیر فرماتے ہیں کہ حضرت حسان بن ثابت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ابو سفیان کی ہجو کرنے کے بارے میں پوچھا : آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کیسے کرو گے وہ تو میرے قریبی رشتہ دار ہیں ؟ آپ نے فرمایا : قسم ہے اس ذات کی جس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو معزز بنایا۔ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایسے کھچن لوں گا جیسے آٹے میں سے بال کھینچ لیا جاتا ہے۔

حواشی
(١) في [ث]: (عبدة).
(٢) في [أ، هـ]: (الشعر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27701
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ عروة تابعي، وأخرجه من طريق عروة عن عائشة مرفوعًا البخاري (٢١٥٠)، ومسلم (٢٤٩٠).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27701، ترقيم محمد عوامة 26544)