مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك) باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
حدیث نمبر: 27696
٢٧٦٩٦ - حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن عبد الملك بن (عمير) (١) عن أبي (سلمة) (٢) عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: " (إن) (٣) أصدق كلمة قالها الشاعر كلمة لبيد". ألا كل شيء ما خلا اللَّه باطل". وكاد أمية بن أبي الصلت (أن) (٤) يسلم (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : یقینا سچی ترین بات جو کسی شاعر نے کہی وہ لبید کا یہ مصرعہ ہے ( ترجمہ) اللہ کے سوا ہر چیز باطل اور فانی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : قریب تھا کہ امیہ بن ابی صلت اسلام لے آتا۔
حواشی
(١) في [أ، ط]: (عميس).
(٢) في [أ، ط]: (أسامة).
(٣) سقطت من: [جـ].
(٤) سقطت من: [جـ، م].