مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك) باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
حدیث نمبر: 27692
٢٧٦٩٢ - حدثنا عيسى بن يونس عن عبد اللَّه بن عبد الرحمن بن يعلى عن عمرو ابن الشريد عن أبيه قال: أنشدت رسول اللَّه ﷺ مائة قافية من شعر أمية بن أبي الصلت يقول (بين) (١) كل قافية: هيه (و) (٢) قال: "إن كاد ليسلم" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شرید فرماتے ہں س کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو امیہ بن ابی صلت کے اشعار میں سے سو قافیہ سنائے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر قافیہ کے درمیان فرماتے ۔ اور سناؤ ۔ اور فرمایا : قریب تھا کہ وہ اسلام لے آتا۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (من)، في [جـ، هـ]: (في).
(٢) سقط من: [جـ].