حدیث نمبر: 27689
٢٧٦٨٩ - حدثنا وكيع عن هشام عن أبيه أن النبي ﷺ قال: " (إن) (١) من الشعر حكمًا" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : یقینا بعض شعر فائدہ مند ہوتے ہیں۔
حواشی
(١) سقط من [جـ، ط].