حدیث نمبر: 27687
٢٧٦٨٧ - حدثنا [أبو أسامة قال: (حدثنا) (١)] (٢) زائدة عن سماك عن ⦗٣٢٤⦘ عكرمة عن ابن عباس أن النبي ﵇ كان يقول: "إن من الشعر حكمًا" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمایا کرتے تھے۔ یقینا بعض شعر فائدہ مند ہوتے ہیں۔
حواشی
(١) في [ح، ز]: (عن).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط].