مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما يكره أنه يقول العاطس خلف عطسته باب: جو مکروہ سمجھے کہ چھینکنے والا اپنی چھینک کے بعد یوں کہے
حدیث نمبر: 27673
٢٧٦٧٣ - حدثنا ابن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم أنه كان يكره أن يقول: أشهب إذا عطس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم مکروہ سمجھتے تھے کہ جب چھینک آئے تو یوں کہا جائے : اشھب۔