حدیث نمبر: 27669
٢٧٦٦٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم عن عبد الرحمن بن يزيد أنه كان يستأذن على أهل الذمة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن یزید ذمیوں پر داخل ہونے سے پہلے اجازت طلب کرتے تھے۔
٢٧٦٦٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم عن عبد الرحمن بن يزيد أنه كان يستأذن على أهل الذمة.ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن یزید ذمیوں پر داخل ہونے سے پہلے اجازت طلب کرتے تھے۔