حدیث نمبر: 27667
٢٧٦٦٧ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون قال: قلت (لمحمد) (١): كيف استأذن على أهل الكتاب؟ قال: إن شئت (قلت) (٢): السلام على (من) (٣) اتبع الهدى؛ (أألج) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے امام محمد سے پوچھا کہ میں اہل کتاب سے کیسے اجازت مانگوں ؟ آپ نے فرمایا : اگر تم چاہو تو یوں کہو : ہدایت کی پیروی کرنے والوں پر سلام ہو ، کیا میں داخل ہو جاؤں ؟
حواشی
(١) في [ط]: (محمد).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [ط]: (ما).
(٤) في [هـ]: (الخ).