حدیث نمبر: 27662
٢٧٦٦٢ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن مغيرة عن الشعبي قال: قال (عمرو) (١) ابن العاص: إذا عطس أحدكم ثلاث مرات فشمتوه، (وإن) (٢) زاد فلا (تشمتوه) (٣)، فإنما هو داء يخرج من رأسه (٤).مولانا محمد اویس سرور
امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن العاص نے ارشاد فرمایا : جب تم میں کسی کو تین مرتبہ چھینک آئے تو تم اسے یرحمک اللہ کہہ کر دعا دو ، اور اگر زیادہ مرتبہ آئے تو اسے یرحمک اللہ مت کہو کیونکہ یہ تو بیماری ہے جو اس کے سر سے نکلتی ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عمر).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز]: (فإن).
(٣) في [ث]: (تشمته).
(٤) منقطع؛ الشعبي لم يذكر له رواية عن عمرو بن العاص.