حدیث نمبر: 27660
٢٧٦٦٠ - حدثنا زيد بن الحباب عن عكرمة بن عمار قال: حدثني إياس بن سلمة بن الأكوع أن أباه (حدثه) (١) أن رجلًا عطس عند النبي ﷺ فقال: "رحمك اللَّه"، ثم عطس الثانية فقال: "هو مزكوم" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ایاس بن سلمہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت سلمہ بن اکوع نے ارشاد فرمایا : کہ ایک آدمی کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس چھینک آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : یرحمک اللہ، پھر دوسری مرتبہ اسے پھر چھینک آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : یہ تو زکام میں مبتلا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: (معاوية).