حدیث نمبر: 27659
٢٧٦٥٩ - حدثنا وكيع عن فطر عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي قال: شمت العاطس (ما) (١) بينك (وبينه) (٢) ثلاثًا، فإن زاد فهو (ربح) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : تم چھینکنے والے کو یرحمک اللہ کہو جب وہ تمہارے سامنے تین مرتبہ چھینکے اگر وہ زیادہ چھینکتا ہے تو یہ بیماری ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: (وبين).
(٣) في [ث]: (ردح)، وكذلك في: [أ، جـ، ح، ط].