مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في القوم يستأذن منهم رجل هل يجزئهم؟ باب: ان لوگوں کا بیان جن میں ایک آدمی اجازت مانگے تو کیا سب کے لیے یہ کافی ہے؟
حدیث نمبر: 27650
٢٧٦٥٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن في القوم يستأذنون، قال: قال: إن قال رجل منهم: السلام عليكم أندخل، أجزأ ذلك عنهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ان لوگوں کے بارے میں جو اجازت طلب کرنا چاہتے ہیں یوں ارشاد فرمایا : اگر ان میں سے ایک آدمی بھی یوں کہہ دے، السلام علیکم۔ کیا ہم داخل ہوجائیں ؟ تو یہ سب کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔