مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الاستئذان (كم مرة يستأذن) باب: اجازت طلب کرنے کا بیان کتنی مرتبہ اجازت طلب کی جائے گی؟
حدیث نمبر: 27648
٢٧٦٤٨ - حدثنا حفص بن غياث عن عمرو عن الحسن قال: قال علي: الأولى (إذن) (١)، والثانية مؤامرة، والثالثة عزمة، إما أن يؤذنوا وإما أن يردوا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن بصری فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : پہلی مرتبہ اجازت ہوتی ہے ، اور دوسری مرتبہ مشورہ ہوتا ہے اور تیسری مرتبہ پختہ عزم ہوتا ہے یا تو وہ اجازت دیں یا وہ لوٹا دیں ۔
حواشی
(١) في [هـ]: (إعلام).