حدیث نمبر: 27644
٢٧٦٤٤ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن سعيد (الزبيدي) (١) عن إبراهيم التيمي أن عمر كره الوقوف على الدابة (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم تیمی فرماتے ہیں کہ عمر نے جانور کو زیادہ دیر تک کھڑا رکھنے کو مکروہ قرار دیا ۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (الزبيري).
(٢) منقطع؛ إبراهيم التيمي لم يدرك عمر.