مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الذي يستمع حديث (القوم) باب: اس شخص کا بیان جو لوگوں کی بات غور سے سنتا ہے
حدیث نمبر: 27642
٢٧٦٤٢ - حدثنا وكيع عن عمران بن (حدير) (١) قال: سمعت عكرمة يقول: من (استمع) (٢) حديث قوم وهم له كارهون صبّ في أذنه الآنك يوم القيامة، -يعني الرصاص (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمران بن حدیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا جو شخص کسی قوم کی بات کو غور سے سنے اور وہ اس کو ناپسند کریں تو قیامت کے دن اس شخص کے کانوں میں سیسہ ڈالا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: (جرير).
(٢) في [جـ]: (سمع)، وزاد بعدها في [هـ]: (إلى).
(٣) ورد الخبر عن عكرمة عن ابن عباس مرفوعأ، أخرجه البخاري (٧٠٤٢).