مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
باب كنس الدار ونظافتها والطريق باب: گھر اور راستہ کو جھاڑو لگانے اور صاف کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 27599
٢٧٥٩٩ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا منصور عن ابن سيرين قال: لما قدم الأشعري البصرة قال لهم: (فيما) (١) تقولون: إن أمير المؤمنين بعثني إليكم لأعلمكم سنتكم و (أنظف لكم) (٢) طرقكم (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابو موسیٰ اشعری بصرہ تشریف لائے تو آپ نے ان لوگوں سے فرمایا : بیشک امیر المؤمنین نے مجھے تمہارے پا س بھیجا ہے کہ میں تمہیں تمہارے طریقے سکھاؤں اور میں تمہارے راستوں کو صاف کروں۔
حواشی
(١) في [ب، هـ]: (فما).
(٢) في [جـ]: (وأنظف لكم).