حدیث نمبر: 27577
٢٧٥٧٧ - حدثنا هاشم بن القاسم قال: حدثنا أبو عقيل قال: حدثنا (مجالد) (١) ابن سعيد عن الشعبي عن مسروق قال: لقيت عمر بن الخطاب فقال: من أنت؟ فقلت: مسروق بن الأجدع، (فقال عمر) (٢): (سمعت) (٣) رسول اللَّه ﷺ يقول: "الأجدع شيطان" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن خطاب سے ملا تو آپ نے پوچھا ! تم کون ہو ؟ میں نے عرض کیا : کہ مسروق بن اجدع ہوں۔ اس پر حضرت عمر نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں فرماتے سنا کہ اجدع تو شیطان ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (مخالد).
(٢) في [أ، هـ]: (قال).
(٣) في [جـ]: (سمعه).