مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2755
باب: اس آدمی کا بیان جو سجدہ کرے اور اس کے ہاتھ اس کے کپڑے میں ہوں
في الرجل يسجد ويداه في ثوبه
حدیث نمبر: 2755
٢٧٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن الأعمش عن أبي الضحى قال: رأيت شريحا يسجد في برنسه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الضحیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح کو دیکھا کہ وہ اپنے سر پر لئے ہوئے کپڑے میں سجدہ کررہے تھے۔