حدیث نمبر: 2756
٢٧٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا علي بن مسهر عن أبي إسحاق الشيباني عن عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه: أنه كان يسجد في برنس ولا يخرج يديه منه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الرحمن بن اسود فرماتے ہیں کہ وہ اپنے سر کے لمبے کپڑے میں سجدہ کرتے اور اپنے ہاتھوں کو اس سے باہر نہیں نکالا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2756
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2756، ترقيم محمد عوامة 2746)