مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل يسجد ويداه في ثوبه باب: اس آدمی کا بیان جو سجدہ کرے اور اس کے ہاتھ اس کے کپڑے میں ہوں
حدیث نمبر: 2755
٢٧٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن الأعمش عن أبي الضحى قال: رأيت شريحا يسجد في برنسه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الضحیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح کو دیکھا کہ وہ اپنے سر پر لئے ہوئے کپڑے میں ہاتھوں کو ڈھک کر سجدہ کررہے تھے۔