مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الراكب يسلم على الماشي باب: سوار کا پیدل چلنے والے کو سلام کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 27541
٢٧٥٤١ - حدثنا أبو الأحوص عن عاصم عن محمد قال: يسلم الراكب على الماشي، (و) (١) الماشي على (القاعد) (٢) فإذا التقيا بدأ آخرهما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ اما م محمد نے ارشاد فرمایا : سوار پیدل چلنے والے کو سلام کرے گا ، اور پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئے کو سلام کرے گا اور جب دو شخص ایک ہی حالت میں ملیں تو ان میں سے بہتر ہی سلام میں پہل کرے گا۔
حواشی
(١) في [ز]: (أو).
(٢) في [ط]: (القد).