مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل يسجد ويداه في ثوبه باب: اس آدمی کا بیان جو سجدہ کرے اور اس کے ہاتھ اس کے کپڑے میں ہوں
حدیث نمبر: 2754
٢٧٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) وكيع عن الأعمش عن مجاهد أو (وبرة) (١) قال: كان ابن عمر يلتحف بالملحفة ثم يسجد فيها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ایک چادر اوڑھتے اور پھر اسی میں سجدہ کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في حاشية [ب]: (ابن عبد الرحمن المسلي).