حدیث نمبر: 27515
٢٧٥١٥ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن منصور عن إبراهيم أنه (قال) (١): إذا كتب (كتب) (٢): السلام عليك (فيما) (٣) أحمد (٤) اللَّه الذي لا إله إلا هو؛ وهو للحمد أهل، ﵎ له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ابراہیم جب خط لکھتے تو یوں لکھتے : السلام علیک۔ ترجمہ : اس میں میں اللہ کی حمد بیان کرتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور وہی حمد کا اہل ہے ۔ اس کی ذات بابرکت اور بلند ہے۔ اس ہی کا ملک اور اس ہی کی تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (كان).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [ث]: (فإني).
(٤) في [ث]: زيادة (إليك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27515
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27515، ترقيم محمد عوامة 26364)