مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل يسجد على ظهر الرجل باب: کیا ایک آدمی دوسرے آدمی کی کمر پر سجدہ کر سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 2750
٢٧٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسحاق بن سليمان عن عنبسة عن ابن أبي ليلى عن أبي الزبير عن جابر قال: إذا رفع الذي بين يديه رأسه سجد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ جب آگے کھڑا شخص اپنا سر اٹھائے تو پھر یہ سجدہ کرے۔