مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2749

باب: کیا ایک آدمی دوسرے آدمی کی کمر پر سجدہ کر سکتا ہے؟

في الرجل يسجد على ظهر الرجل

حدیث نمبر: 2749
٢٧٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا شريك عن العلاء بن عبد الكريم قال: (قيل ⦗٨٣⦘ لمجاهد) (١): (أأسجد) (٢) على (ظهر) (٣) رجل؟ قال: نعم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد سے سوال کیا گیا کہ کیا آدمی اپنے بھائی کی کمر پر سجدہ کرسکتا ہے ؟ فرمایا ہاں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، د، ك، هـ]: (قال مجاهد).
(٢) ورد في [جـ، ك]: (أسجد).
(٣) سقط في [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2749
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1560، ترقيم محمد عوامة: 2739»