حدیث نمبر: 27467
٢٧٤٦٧ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم أنه سئل عن شيء فقال: زعموا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے کسی چیز کے بارے میں سوال کیا جاتا ؟ تو آپ فرماتے : ان لوگوں نے یوں کہا : اور لفظ ” زعموا “ کا استعمال فرماتے ۔