مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كره أن يقول: زعموا باب: جو شخص یوں کہنے کو مکروہ سمجھے : زعموا انہوں نے گمان کیا
حدیث نمبر: 27460
٢٧٤٦٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الأعمش عن شريح قال: زعموا (زاملة) (١) الكذب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے لفظ ” زعموا “ کے بارے میں فرمایا کہ یہ جھوٹ کے تابع ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (ملة).