حدیث نمبر: 27427
٢٧٤٢٧ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن زهير عن جابر عن عامر قال: إذا سلم عليكم يهودي أو نصراني فقولوا: وعليكم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا : جب کوئی یہودی یا نصرانی تمہیں سلام کرے تو تم یوں جواب دو ۔ وعلیکم۔