حدیث نمبر: 27422
٢٧٤٢٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد اللَّه بن دينار عن ابن عمر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إن اليهود إذا لقوكم (وقالوا) (١): السام عليكم، فقولوا (لهم) (٢): وعليكم" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بیشک یہودی جب بھی تم سے ملیں اور السام علیکم کہیں تو تم یوں جواب دو ۔ وعلیکم۔
حواشی
(١) في [ز]: (فقالوا)، وفي [جـ]: (قالوا).
(٢) سقط من: [جـ، ز].