مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما قالوا: في الرجل (يسلم) عليه وهو يبول باب: جن لوگوں نے یوں کہا: اس شخص کے بارے میں جس کو پیشاب کرتے ہوئے سلام کیا گیا ہو
حدیث نمبر: 27395
٢٧٣٩٥ - حدثنا (عمر) (١) بن سعد عن سفيان عن الضحاك بن عثمان عن نافع عن ابن عمر قال: مر رجل على النبي ﷺ وهو يبول، فسلم (عليه) (٢) فلم يرد عليه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے گزرا اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیشاب کر رہے تھے ۔ اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو سلام کا جواب نہیں دیا۔
حواشی
(١) في [ز]: (عمرو).
(٢) سقط من: [جـ].