مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يقول: إذا سجد فليوجه يديه إلى القبلة باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ سجدہ میں ہاتھوں کو قبلہ رخ رکھنا چاہئے
حدیث نمبر: 2739
٢٧٣٩ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن ومحمد: أنهما كانا يستحبان إذا سجدا أن يستقبلا بأكفهما إلى القبلة.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد اس بات کو مستحب سمجھتے تھے کہ جب سجدہ کریں تو اپنی ہتھیلیوں کا رخ قبلہ کی طرف رکھیں۔