مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
(من كان يكره) أن يقول: عليك السلام باب: جو شخص علیک السلام کہنے کو مکروہ سمجھے
حدیث نمبر: 27368
٢٧٣٦٨ - حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة أن رجلا سلم على النبي ﷺ فقال: عليك السلام (يا رسول) (١) اللَّه، فكره ذلك (النبي) (٢) وقال: "تيك تحية الموتى" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر یوں سلام کیا : علیک السلام یا نبی اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو ناپسند کیا اور ارشا دفرمایا : یہ تو مردوں کا سلام ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (يا نبي).
(٢) في [جـ]: ﷺ.