حدیث نمبر: 27348
٢٧٣٤٨ - حدثنا وكيع عن إسماعيل وابن عون (عن إبراهيم) (١) أنه كان إذا رد قال: وعليكم ورحمة اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور

اسماعیل اور حضرت ابن عون یہ دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ ابراہیم جب سلام کا جواب دیتے تو یوں کہتے، وعلیکم ورحمۃ اللہ۔

حواشی
(١) تكررت في: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27348
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27348، ترقيم محمد عوامة 26203)