حدیث نمبر: 27347
٢٧٣٤٧ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: إذا رد الرجل فليقل: وعليكم -يعني معه الملائكة-.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : جب کوئی آدمی سلام کا جواب دے تو اس کو چاہیے کہ وہ جمع کا صیغہ استعمال کرے اور یوں کہے وعلیکم، اس لے ب کہ آدمی کے ساتھ فرشتے بھی ہوتے ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27347
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27347، ترقيم محمد عوامة 26202)