حدیث نمبر: 27346
٢٧٣٤٦ - [(حدثنا) (١) أبو معاوية عن الأعمش عن زيد بن وهب أنه كان إذا سُلّم عليه، قال: وعليكم السلام ورحمة اللَّه وبركاته ومغفرته] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن وھب کو جب سلام کیا جاتا تو آپ یوں جواب دیتے ۔ وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ و مغفرتہ۔

حواشی
(١) زيادة من: [جـ].
(٢) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27346
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27346، ترقيم محمد عوامة 26201)