مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الرجل يرد السلام على الرجل كيف يرد عليه؟ باب: اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی کے سلام کا جواب دے تو وہ کس طرح جواب دے؟
حدیث نمبر: 27343
٢٧٣٤٣ - حدثنا ابن علية عن (الجلد) (١) بن أيوب عن معاوية بن قرة قال: أوصاني أبي قال: إذا سلم عليك، فلا تقل: وعليك، قل: وعليكم، (فإن) (٢) (معه) (٣) ملائكة (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معاویہ بن قرہ فرماتے ہیں کہ میرے والد نے مجھے وصیت فرمائی کہ جب تمہیں سلام کیا جائے تو جواب میں وعلیک مت کہہ۔ بلکہ وعلیکم۔ کہو۔ اس لیے کہ اس شخص کے ساتھ فرشتے بھی ہوتے ہیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (خالد)، وفي [أ، ح، ط]: (الخلد).
(٢) في [أ، ب، س، هـ]: (فإنه).
(٣) في [جـ]: (ملعه).