مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2734

باب: سجدے میں جاتے ہوئے کون سا عضوز مین پر پہلے رکھنا چاہئے؟

في الرجل إذا انحط إلى (السجود) أي شيء يقع منه (قبل) إلى الأرض؟

حدیث نمبر: 2734
٢٧٣٤ - حدثنا وكيع عن مهدي بن ميمون قال: رأيت ابن سيرين يضع ركبتيه قبل يديه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مہدی بن میمون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین کو دیکھا کہ وہ ہاتھوں سے پہلے گھٹنوں کور کھا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2734
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2724»