مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2733

باب: سجدے میں جاتے ہوئے کون سا عضوز مین پر پہلے رکھنا چاہئے؟

في الرجل إذا انحط إلى (السجود) أي شيء يقع منه (قبل) إلى الأرض؟

حدیث نمبر: 2733
٢٧٣٣ - حدثنا عباد بن العوام عن خالد قال: رأيت أبا قلابة إذا سجد بدأ فوضع ركبتيه، وإذا قام اعتمد على يديه، ورأيت الحسن يخر فيبدأ بيديه ويعتمد إذا قام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خالد فرماتے ہیں کہ میں نے ابو قلابہ کو دیکھا کہ جب وہ سجدہ کرتے تو پہلے گھٹنوں کو رکھا کرتے تھے اور جب کھڑے ہوتے تو ہاتھوں سے سہارا لیا کرتے تھے۔ اور میں نے حسن کو دیکھا کہ وہ سجدے کے لئے جھکتے تو پہلے ہاتھوں کو رکھتے اور پھر اٹھتے وقت ہاتھوں سے سہارا لے کر کھڑے ہوتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2733
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2723»