مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما يؤمر به الرجل إذا احتجم، أو أخذ من شعره، أو قلم أظفاوه، أو قلع ضرسه باب: جب کوئی آدمی بال کٹوائے یا پچھنے لگوائے یا اپنے ناخون کاٹے یا اپنی داڑھ کو اکھیڑ دے تو اس کو اس بات کا حکم دیا گیا ہے
حدیث نمبر: 27315
٢٧٣١٥ - حدثنا عفان قال: حدثنا محمد بن دينار عن هشام أن محمدًا كان إذا قلم أظفاره دفنها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ امام محمد جب اپنے ناخن کاٹتے تو ان کو دفن فرما دیتے۔