مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الرجل يأخذ (للرجل) بركابه باب: اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کے لیے لگام کوپکڑ لے
حدیث نمبر: 27297
٢٧٢٩٧ - حدثنا عائذ بن حبيب عن سدير قال: كنت عند أبي جعفر، فلما أردت أن أركب أخذ بالركاب وقال: ما عليك أن أوجر، وليس به بأس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سدیر فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو جعفر کے پاس تھا جب میں نے سواری پر سوار ہونے کا ارادہ کیا تو آپ نے لگام کو پکڑ لیا، اور فرمایا : تجھے پسند نہیں کہ مجھے اجر ملے، اور اس میں کوئی حرج نہیں۔