حدیث نمبر: 27259
٢٧٢٥٩ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن قيس قال: قال أبو بكر: أياكم والكذب فإنه مجانب الإيمان (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسین فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے ارشاد فرمایا : تم لوگ جھوٹ سے بچو پس بیشک یہ ایمان کو دور کرنے والا ہے۔
٢٧٢٥٩ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن قيس قال: قال أبو بكر: أياكم والكذب فإنه مجانب الإيمان (١).حضرت حسین فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے ارشاد فرمایا : تم لوگ جھوٹ سے بچو پس بیشک یہ ایمان کو دور کرنے والا ہے۔