مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من قال: إذا حدث الرجل بالحديث فقال: اكتم علي، (فهو) أمانة باب: جو شخص یوں کہے: کہ جب کوئی آدمی کسی دوسرے آدمی کو کوئی بات بیان کرے اور کہے میری بات کو چھپانا تو یہ امانت ہے
حدیث نمبر: 27253
٢٧٢٥٣ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا ابن أبي ذئب عن عبد الرحمن بن ⦗٢١١⦘ عطاء عن عبد الملك بن جابر بن عتيك عن جابر بن عبد اللَّه عن النبي ﷺ قال: "إذا حدث الرجل الرجل بالحديث ثم التفت فهي أمانة" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب کوئی آدمی دوسرے آدمی کو کوئی بات بیان کرے پھر وہ ادھر ادھر دیکھے تو یہ امانت ہوگی۔