مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من قال: إذا حدث الرجل بالحديث فقال: اكتم علي، (فهو) أمانة باب: جو شخص یوں کہے: کہ جب کوئی آدمی کسی دوسرے آدمی کو کوئی بات بیان کرے اور کہے میری بات کو چھپانا تو یہ امانت ہے
حدیث نمبر: 27252
٢٧٢٥٢ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن جابر عن الشعبي مثله.مولانا محمد اویس سرور
امام شعبی سے مذکورہ ارشاد اس سند سے بھی منقول ہے۔