حدیث نمبر: 27250
٢٧٢٥٠ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد (الحذاء) (١) عن حميد بن هلال قال: إنما يكره الاختصار في الصلاة؛ (لأن) (٢) إبليس أهبط مختصرًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد حذائ فرماتے ہیں کہ حضرت حمید بن ھلال نے ارشاد فرمایا : کہ نماز میں کوکھ پر ہاتھ رکھنا مکروہ ہے۔ اس لیے کہ ابلیس کو زمین پر اتارا گیا تھا اس حال میں کہ اس نے اپنی کوکھ پر ہاتھ رکھا ہوا تھا۔
حواشی
(١) في [ز]: (الحراعي).
(٢) في [ز]: (لا).