مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من رخص في ترك السجود على الأنف باب: جن حضرات کے نزدیک مسجود میں ناک زمین پر لگا نا ضروری نہیں
حدیث نمبر: 2725
٢٧٢٥ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر في رجل لم يسجد على أنفه قال: يجزئه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر اس شخص کے بارے میں جس کی ناک دورانِ سجدہ زمین پر نہ لگے فرماتے ہیں کہ ایسا کرنا بھی جائز ہے۔