مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من قال: إذا دخلت على قوم فاجلس حيث يجلسونك باب: جو شخص یوں کہے: جب تم کسی قوم کے پاس جائو تو وہ جس جگہ تمہیں بٹھائیں تم بیٹھ جائو
حدیث نمبر: 27248
٢٧٢٤٨ - حدثنا مروان بن معاوية عن ميمون الجهني (أبي منصور) (١) قال: ⦗٢١٠⦘ سمعت إبراهيم يقول: إذا دخل أحدكم بيتا فأينما أجلسوه فليجلس، هم أعلم بعورة بيتهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو منصور میمون الجھنی فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میں سے کوئی کسی کے گھر میں داخل ہو تو وہ لوگ جہاں اس کو بٹھائیں تو اس کو چاہیے کہ وہ بیٹھ جائے اس لیے کہ وہ لوگ اپنے گھر کے پردہ کے متعلق زیادہ جانتے ہں ۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (أن منصورًا)، وانظر: التاريخ الكبير ٧/ ٣٤٢، والجرح والتعديل ٨/ ٢٣٥، والكنى لمسلم ٢/ ٨٠٨، وحلية الأولياء ٤/ ٢٣٠، والكنى للدولابي ٣/ ١٠٧١، والثقات ٧/ ٤٧٣، وتاريخ ابن معين ٣/ ٢٩٤ و ٤/ ١٩، وتاريخ الإسلام ٩/ ٣٠٣.