حدیث نمبر: 27240
٢٧٢٤٠ - حدثنا عبيد اللَّه قال: أخبرنا حسن بن صالح عن عاصم قال: طرح أبو قلابة لرجل وسادة، فقال أبو قلابة: إنه كان يقال: لا ترد على أخيك كرامته.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ نے ایک آدمی کے لیے تکیہ لگوایا اور فرمایا، یا یوں کہا جاتا تھا کہ تم اپنے بھائی پر اس کے اکرام کو رد مت کرو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27240
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27240، ترقيم محمد عوامة 26099)