مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كره أن يضع إحدى رجليه على الأخرى باب: جنہوں نے ایک پائوں کو دوسرے پائوں پر رکھنے کومکروہ سمجھا ہے
حدیث نمبر: 27171
٢٧١٧١ - حدثنا وكيع عن أبي هلال عن ابن سيرين عن ابن عباس أنه كره أن ⦗١٨٨⦘ (يضطجع) (١) ويضع إحدى رجليه على الأخرى (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما مکروہ سمجھتے تھے کہ وہ لیٹ جائیں اور اپنی ایک ٹانگ کو دوسری ٹانگ پر رکھ لیں۔
حواشی
(١) في [ز]: (يضطج).