حدیث نمبر: 2716
٢٧١٦ - حدثنا ابن فضيل عن (وقاء) (١) عن سعيد بن جبير قال: سمعته يقول: ما تمت صلاة رجل حتى يلزق أنفه كما يلزق جبهته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ آدمی کی نماز اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکتی جب تک وہ اپنی پیشانی کی طرح ناک کو بھی زمین پر نہ لگادے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ك، هـ]: (وفاء)، وفي [ب]: (وقاء).